//

ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف کراچی سمیت دیگر شہروں میں ہول سیل گروسرز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بجٹ میں عائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف ہول سیل گروسرز نے ہڑتال کرتے ہوئے جوڑیا بازار بطور احتجاج 3روز کے لیے بند کر دیا ہے۔

چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق پنجاب کے 17 شہروں بالخصوص فیصل آباد میں بھی مارکیٹیں بند ہیں جبکہ سندھ میں کراچی، حیدرآباد اور سکھر کی اجناس منڈیوں میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ رؤف ابراہیم نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پشاور، مردان اور کوہاٹ کے گروسرز بازاروں کو تالے لگا دیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہڑتال آج 31 جولائی سے 2 اگست تک جاری رہے گی، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 6 سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ احتجاج ٹیکسز کے ختم ہونے تک دن بدن بڑھتا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »