//

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کویٹہ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز) : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں مرغی کا گوشت مزید 15 روپے اضافے کے ساتھ 680 روپے فی کلو تک پہنچ گیا زندہ مرغی 480 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے کوئٹہ میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمتوں میں 220 روپے فی کلو کے حساب سے اضافہ ہوا ہے

تاہم مرغی فروش کہتے ہیں کہ پنجاب سے سپلائی معطل ہونے اور مال کی قلت کے باعث مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ سبزیوں کی بات کی جائے تو ٹماٹر 150 روپے فی کلو پیاز 100 روپے الو 100 روپے فی کلو بھنڈی 250 روپے سے 300 روپے فی کلو فراز بین 300 روپے لیموں 400 روپے کلو لہسن 450 روپے ادرک 600 روپے کلو پھول گوبھی 200 روپے کلو بند گوبھی ڈیڑھ سو روپے بینگن ڈیڑھ سو روپے پالک فی گڈی 60 روپے سبز مرچ 300 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے ۔

ساتھ ہی پھل فروٹ کی بات کی جائے تو چونسا آم 250 روپے فی کلو گرما 100 روپے تربوز 90 روپے فی کلو آڑو 250 روپے چیری 800 روپے کلو ناشپاتی 500 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں اور شہریوں پر ترس کھایا جائے ورنہ عوام خود سوزی پر مجبور ہوتی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »