//

بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، 7 ماہ میں 52 کان کن جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا جہاں مچ اور ہرنائی کی کوئلہ کانوں میں دو حادثات میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔

محکمہ معدنیات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں کوئلہ کانوں میں ہونے والے 26 حادثات میں 52کان کن جاں بحق ہوئے ہیں۔مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق مچ کی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث دوکان کن بھائی محمد اسماعیل اور عبدالمنان جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں کوئلہ کان سے نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ کی کوئلہ کان میں ٹھیلے کی ٹکر سے 25 سالہ کان کن محمد جلیل جاں بحق ہوگیا۔محکمہ معدنیات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں مجموعی طور پر 26 حادثات میں 52کان کن جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ، ہرنائی اور دکی کی کوئلہ کانوں میں سب سے زیادہ حادثات ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »