//

بلوچستان میں 5 ویں روز بھی حالات کشیدہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 5ویں روز بھی دھرنے جاری۔

شاہراہوں پر دھرنوں کے باعث بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ سڑکوں پر کھڑے ٹرکوں میں موجود پھل اور سبزی جات بھی خراب ہونے لگیں۔ گوادر کے قریب تلار میں فورسز کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں تین سے زائد شرکا جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے۔ دوسری جانب دالبندین بائی پاس پر پولیس کی فائرنگ اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے، پولیس کی ہوائی فائرنگ ، مظاہرین کی جانب سے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراﺅ کیا گیا۔ راجی مچی کے شرکا کی جانب سے مستونگ دھرنا ختم کرکے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ تاحال کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنا جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »