وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر وزیر داخلہ ضیاء لانگو گوادر روانہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر وزیر داخلہ ضیاء لانگو گوادر روانہ ہوگئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان کو مکران ڈویژن میں امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطالبات سے متعلق بھی جائزہ لیا جائیگا۔