//

جعلی سیاسی پارٹیوں کے ذریعے محرومیاں نہ بڑھاتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، حاجی لشکری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعات کی مذمت کی .

تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے جعلی پولیٹیکل پارٹیز کے ذریعے محرومیوں میں اضافہ نہ کیا جاتا تو آج یہ دن دیکھنے کی نوبت نہ آتی۔ یہ بات انہوں نے اتوار کے روز سول اسپتال کے ٹراما سنٹر میں گوادر جلسہ میں شرکت کیلئے جانے والے قافلے پر مستونگ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے سیاسی کارکنوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہا کہ مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعات قابل مذمت ہیں ، ریاست اور اس کے اداروں کو چاہیے تھا کہ امن و امان برقرار رکھتے اور لوگوں کو سہولیات اور خوشحالی دیتے نہ کہ لوگوں کو تکلیف دیتے ، انہوں نے کہا کہ ہم ایک ایسے ملک میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں صرف ایک ادارہ سب کام کررہا ہے اور باقی ادارے مفلوج ہوگئے ہیں ہم اس لیے ہسپتال آئے ہیں تاکہ اپنے مریضوں تیمار داری کرکے علاج میں معاونت فراہم کریں انہوں نے کہا کہ کرپشن کی وجہ سے ہمارے صوبے میں احساس محرومی پیدا ہوئی ہے وسائل عوام پر خرچ کیے اور جعلی پولیٹیکل پارٹیز کے ذریعے محرومیوں میں اضافے نہ کیا جاتا تو آج یہ دن دیکھنے کی نوبت نہ آتی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »