//

نصیر آباد صوبے کا گرین بیلٹ ہے ، پانی نہ ہونے کے باعث لوگ ہجرت کرنے پر مبجو رہیں ، ربابہ بلیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 45 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا

اجلاس میں نواب چنگیز مری سے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کاحلف اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے لیا،

ربابہ بلیدی نے ضلع نصیرآباد میں پانی کی قلت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نصیر آباد کے لوگوں کو پینے کا پانی بھی میسر نہیں ہے نصیر آباد صوبے کا گرین بیلٹ ہے ، پانی نہ ہونے کے باعث لوگ ہجرت کرنے پر مبجو رہیں ،

جس پر صادق عمرانی نے اجلاس میں پانی کی شدید بحرانی کیفیت پر ضاحت دی کہ ہمارا نہری نظام اوپر ہے ، اور دریائے سندھ میں پانی نہیں ہے ،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »