//

کیچ میں رواں سال مزید 793 ٹیوب ویلز لگانے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایف سی بلوچستان ساؤتھ اور ضلعی انتظامیہ کا ضلع کیچ کی تحصیل دشت میں گرینڈ جرگہ کاانعقاد،آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کیچ کی تحصیل دشت میں مقامی معززین اور کاشتکاروں کے ساتھ گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا .

جرگہ میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت ایک سال سے کم مدت میں تحصیل دشت میں 125 ٹیوب ویل کی تنصیب اور اس سے 2500 ایکڑ زمین زیر کاشت لانے کو سراہا گیا اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے رواں سال مزید 793 ٹیوب ویلز لگانے کا اعلان کیا گیا، اس اہم پیش رفت کا مقصد دشت کے غیرآباد زرعی زمین کے لیے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے جس سے مقامی کسانوں کی پیداواری صلاحیت اور ذریعہ معاش میں قابل قدر بہتری ہوگی ،گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت علاقے میں ٹیوب ویلوں کی کھدائی اور جدید سولرسسٹم کے نظام کی فراہمی بھی شامل ہے، جو موجودہ سیزن میں نصب کیے جائیں گے. اس اقدام سے مقامی کسانوں کو درپیش پانی کی کمی کو پورا کرکے غیرآباد زرعی زمینوں کو قابل کاشت بنایا جائے گا.

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ایف سی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے زرعی شعبے کو مستحکم کرنے اور جنوبی بلوچستان میں کسانوں کے معاشی حالات کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا، یہ اقدام پائیدار زراعت اور کسانوں کو معاشی طور پربااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، جو مقامی کسانوں کے لیے طویل مدتی فوائد کو یقینی بنائے گا، علاقہ کے لوگوں نے رواں سال سیکورٹی حالات میں بہتری پر ایف سی کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں مل جل کر کام کرنے کا عزم کیا، اس کے بعد علاقے کے مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی جنہیں آئی جی ایف سی (ساﺅتھ) اور ڈپٹی کمشنر کیچ نے حل کرانے کی یقین دہانی کرائی، آئی جی ایف سی بلوچستان (سا¶تھ) نے زرعی شعبے میں اچھی پیداوار حاصل کرنے والے کسانوں میں انعامات تقسیم کیے، مزیدبرآں ضلعی انتظامیہ نے ان منصوبوں کو کامیابی کے ساتھ تکمیل کے لیے مقامی کسانوں کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا اور تحصیل دشت کے کسانوں کے لیے رجسٹریشن کے عمل کا بھی اعلان کیا جو یکم اگست تک جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »