//

کراچی میں تصادم، نواب بگٹی کے بھتیجے فہد بگٹی سمیت 5 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ۔ تصادم کے باعث نواب اکبر خان بگٹی کے بھتیجے اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی مرحوم میر احمد نواز بگٹی کے صاحبزادے فہد بگٹی سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی آئی جی ساﺅتھ اسد رضا کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان نشاط پر 2 گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے فہد بگٹی، نصیب اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 سے 6 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال لے جایا گیا، ڈی آئی جی ساﺅتھ کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ دونوں گروہوں کے درمیان تصادم دیرینہ تنازع کے باعث پیش آیا۔ واقعے سے متعلق وزیر داخلہ سندھ نے اے آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی۔ ہلاک ہونے والے 5 افراد کی شناخت 50 سالہ فہد بگٹی ولد احمد نواز، نصیب اللہ ولد سور بگٹی، شے میر محسم بگٹی، میر عیسیٰ بگٹی، علی شامل ہیں۔ شدید زخموں ہونے والوں میر علی، حیدر بگٹی، قائم علی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »