//

پیپلز پارٹی بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار، صوبائی سیکرٹری اطلاعات سمیت متعدد عہدیدار فارغ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز جمالی اور صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے پریس کانفرنس.

پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ پارٹی کے لوگوں نے پارٹی کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہماری کوشش ہوگی کہ وزیراعلی بلوچستان سے مل کر تمام مسائل کو حل کرینگے ہم نے محنت سے حکومت کو چلانا ہے اور ہر کارکن کا ساتھ دینگے پارٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو مزید برداشت نہیں کرینگے صوبائی پریس سیکرٹری سربلند جو گیزئی،لورالائی اور ژوب ڈویژن سمیت دیگر 20کے قریب عہدیداروں کو عہدوں اور پارٹی کی رکنیت سے فارغ کیا اور ان کے جگہ نئے عہدیداروں کو منتخب کیا جو پارٹی کو فعال اور مضبوط بنانے کیلئے ہمارا ساتھ دیں گے۔

ضلع پشین سے بھی کئی عہدیداروں کے عہدے ختم کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ مستونگ کے ضلع جنرل سیکرٹی کو بھی معطل کرتے ہیں قلات کے ضلعی جنرل سیکرٹری نے جمعیت کا ساتھ دیا جس پر ہم نے ان کو بھی معطل کیا بلوچستان کے دیگر علاقوں کے کارکنوں کو بھی پارٹی کے عہدے سے فارغ کرتے ہیں۔ دیگر عہدیداروں نے بھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی پارٹی کی دسپلن کے خلاف ہم مزید خاموش نہیں رہ سکتی۔جلد پارٹی کے وفود وزیراعلیٰ سے ملاقات کرکے ان کے سامنے تمام حقائق کو رکھیں گے۔

وہی دوسری جانب پیپلز پارٹی کے سینیٹر سردارعمر گورگیج نے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں سردار عمر گورگیج کا کہنا تھا کہ صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی کے علاوہ کسی کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ کسی کو پارٹی سے نکالے۔ ہم ایک گھر میں رہتے، گھر کی بات باہر نہیں نکلنی چاہیے تھی۔ سردار سربلند جوگیزئی کا کانفرنس میں کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی آگے لیکر جانے کے لئے وزیر اعلٰی اور سردار عمر گورگیج کو ذمہ داری دی تھی۔ چنگیز جمالی اور روزی خان نے پارٹی کے فنڈز چوری کئے ہیں۔ پارٹی کی ایگزیکٹو باڈی چنگیز جمالی اور روزی خان کو معطل کرتی ہے۔ سردار عمر گورگیج پارٹی کے مخلص ساتھی ہیں۔ صلح اس صورت میں ہوگی جب چنگیر جمالی اور روزی خان کو پارٹی سے نکالا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »