//

منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں: وزیراعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں۔

وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس دوران گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات سے اربوں روپے کی چوری کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں، حال ہی میں غریب و متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف فراہم کیا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا بالخصوص ضم شدہ اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ضم شدہ اضلاع میں صحت و تعلیم کی معیاری سہولیات کو یقینی بنائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے مسائل کا پائیدار حل تلاش کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »