//

جعفرآباد: پی ٹی آئی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جعفرآبادمیں پی ٹی آئی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے حکومت کے خلاف سخت نعریبازی کی اوربانی پی ٹی آئی کی رہائی کامطالبہ کیا.

جعفرآبادمیں پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیاگیا .مظاہرین ڈیرہ اللہ یار ٹی چوک تک پہنچ گئے، جہاں پرحکومت کے خلاف سخت نعریبازی کی گئی اور پی ٹی آئی کے ساتھ، بی این پی مینگل،مجلس وحدت مسلمین،پختون خواہ ملی عوامی پارٹی اورسنی اتحادکونسل کے ممبران نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی. مظاہرین کی قیادت ضلعی صدرپی ٹی آئی آدم خان رندنے کی .اِس موقع پرخطاب کرتے ہوئے میر آدم خان رند ودیگر مقررین نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی ملک اورقوم کی خاطرجیل میں قیدہیں، ہم آئین اور قانون کی بالادستی کے لیئے آج سڑکوں پرہیں. بانی پی ٹی آئی کاجرم یہ ہے کہ وہ آئین وقانون کوبحال رکھناچاھتے ہیں ،لیکن ظالم اور جابرحکمران غیر آئینی فیصلوں پریقین رکھتے ہیں .قوم کامطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوفوری طور پر رہا کیا جائے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »