//

کراچی میں بلوچ کالونی پل پر الٹنےوالے ٹینکر کو کئی گھنٹے بعد ہٹادیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کراچی میں بلوچ کالونی پل پر الٹنےوالے ٹینکر کو کئی گھنٹے بعد ہٹادیا گیا۔ٹینکر میں موجود تمام فیول کو دوسرے ٹینکر میں منتقل کردیا گیا۔ٹینکر کے اندر جیٹ فیول موجود تھا، ٹینکر بلوچ کالونی سے ائیرپورٹ جارہا تھا، ٹینکر کے چاروں کمپارٹمنٹ فیول سے فل تھے۔ٹینکر میں 60 ہزار لیٹر فیول موجود تھا جبکہ اس میں سے 600 لیٹر فیول سڑک پر بہہ چکا تھا۔جیٹ فیول انتہائی آتش گیر ہوتا ہے، شہریوں کو ٹینکر سے دور رہنے کی تنبیہ کی جارہی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »