وش ویب:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ 2023ء اسلام آباد کی عدلیہ کیلئے خاص اور اہم سال رہا۔
اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ کچہری کو جی الیون اور اسلام آباد ہائیکورٹ کو ریڈ زون میں شفٹ کیا گیا۔ کچہری میں وکلاء اور سائلین کے لیے سہولیات دیں جو مزید فراہم کی جائیں گی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا زمانہ ہے، ٹیکنالوجی بڑھ رہی ہے، اگر ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کیا تو ہم پیچھے رہ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وکلاء کو پیغام دینا چاہتا ہوں ٹیکنالوجی میں خود کو بہتر کریں، ٹیکنالوجی میں خود کو بہتر کریں ورنہ دنیا آپ سے آگے نکل جائے گی، ریسرچ کے طریقہ کار اب تبدیل ہوگئے ہیں، کِلک کرنا ہے اور متعلقہ قانون سامنے آجائے گا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ 1993ء میں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری کا آغاز کیا، ہمارے زمانے میں نوٹسز کو ڈھونڈنا پڑتا تھا، نوٹسز اب ای میل کے ذریعے بھیجے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وکلاء اور سائلین کو میسج اور ای میل کے ذریعے کیس سے متعلق معلوم ہوجاتا ہے، انفارمیشن مشین کی رونمائی بھی کردی ہے جس سے سائلین کو کیس کہ تفصیلات معلوم ہو جائیں گی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے، عدلیہ میں منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم بھی آن لائن دستیاب ہے، نوٹس ٹریکنگ سسٹم کو بھی جلد عدلیہ میں لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپر فری ہونا ضروری ہے، اب ای فائلنگ کی طرف جانا ہے، اسلام آباد میں نئے ججز کی تعیناتی کا معاملہ ابھی زیرِ التوا ہے، جلد مکمل کرلیں گے، اسلام آباد کچہری میں لائبریری کے قیام کی جگہ مختص کردی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ نئے وکلاء کا ٹریننگ پروگرام ایک خوش آئند اقدام ہے، وکلاء کی ابتدائی رہنمائی ضروری ہے، قانون کی کتاب سے رشتہ نہ توڑیں، ایک عام آدمی کے مسائل کی وجہ سے ہم بیٹھے ہیں، ججز اور وکلاء کو قانون کا معلوم ہوگا تو عام آدمی کو انصاف دیا جائے گا۔
ٹیکنالوجی میں خود کو بہتر کریں ورنہ دنیا آپ سے آگے نکل جائے گی، جسٹس عامر فاروق
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے