وشویب: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے کہ جعفرآبادمیں پانی کابحران سنگین صورتحال اختیارکرگیاہے ہماری تالابیں خشک ہوچکی ہیں ذراعت تباہ ہوچکاہے نہ صرف انسان بلکہ جانور اور پرندے بھی پیاس سے مررہے ہیں یہاں پرانسانی المیہ جنم لے سکتاہے لیکن وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے جوکہ جعفرآبادکے ساتھ ظلم کے مترادف ہے
عبدالمجید بادینی نے کہاہے کہ یہ پارلیمانی سیکریٹری وغیرہ ہمارے سامنے اہمیت نہیں رکھتے ہیں عوام نے انہیں منتخب اپنے خدمت کے لیئے کیاہے ہمیں ہماراپانی کاپورا حصہ دیاجائے بصورت دیگرسخت احتجاجی لائے عمل کے ساتھ ہم بلوچستان ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرینگے
ایم پی اے عبدالمجیدبادینی نے صدرآصف زرداری ۔بلاول بھٹو زرداری سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ صوبائی وزیرآبپاشی میرصادق عمرانی کوہٹایاجائے اور کسی دیگر اضلاع سے وزیرآبپاشی بنایاجائے تاکہ سب کو اپنے پانی کاپوراحق مل سکے
وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے