//

بیرک گولڈ کارپوریشن کے فلاحی کاموں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر مسٹر مارک بریسٹو کی ملاقات

بیرک گولڈ کے صدر نے وزیر اعلٰی بلوچستان کو صوبے میں جاری معاونتی منصوبوں سے متعلق آگاہی دی، ملاقات میں وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو موثر سیکورٹی و تحفظ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سرمایہ کاری کے عالمی و قومی منصوبوں سے بلوچستان اور پاکستان کا روشن مستقبل وابستہ ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے اقدامات اٹھائے جاررہے ہیں، غیر ملکی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لئے سیکورٹی کا جامع پلان تشکیل دے دیا ہے، غیر ملکی منصوبوں کی سیکورٹی کے لئے لیویز فورس میں بھرتی کرلی گئی ہے، بیرک گولڈ کارپوریشن کے فلاحی کاموں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، موثر کمیونیکیشن اسٹریٹیجی تشکیل دیکر فلاح عامہ کے منصوبوں کو اجاگر کیا جائے، فلاحی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کا معیار زندگی بلند ہوگا ،

جس پر بیرک گولڈ کارپوریشن نے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ صوبائی حکومت اور بیرک گولڈ اشتراکی کاوشوں کے تحت عوام کی فلاح و بہبود کے اقدامات کا تسلسل برقرار رکھے گی ،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »