//

بنوں واقعہ پر خیبرپختونخوا کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کی اہم بیٹھک جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بنوں واقعہ پر خیبرپختونخوا کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کی اہم بیٹھک جاری ہے۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمانڈر پشاور اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں جب کہ بنوں امن جرگہ کے مطالبات پیش کرنے کےلیے 5 ارکان بھی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں، اجلاس میں بنوں واقعے سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پرغور کیا جائیگا۔وزیراعلیٰ کے پی نے امن جرگہ عمائدین سے گفتگو میں کہا تھا کہ عزمِ استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے ، یہ آپریشن نہیں بلکہ حکمت عملی ہے۔علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی، غیر سرکاری مسلح افراد کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی جب کہ ضرورت پڑنے پر سکیورٹی فورسز کی مدد لی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد نے شکار پر پابندی عائد کر دی

وش ویب:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پر قسم کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے. ڈپٹی…

کراچی: اسٹیل ٹاؤن تفتیشی پولیس کی بڑی کارروائی، اغواء میں ملوث 2 ملزم گرفتار

وش ویب: اسٹیل ٹاؤن تفتیشی پولیس کی بڑی کارروائی، ایڈیشنل ایس ایچ او حبیب اللہ…

گرینڈ الائنس 15 نومبر کے بعد اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گی

وش ویب: کوئٹہ میں بیوگا اور گرینڈ الائنس کی رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔…

صیہونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پرسزا ہوگی، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں بل منظور

وش ویب: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صیہونیت کی تبلیغ اور اس کی…

Translate »