//

تربت میں زلزلے کے جھٹکے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

تفصیلات کے مطابق تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی.زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی.زلزلے کا مرکز تربت سے 24 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »