وش ویب : جیکب آباد میں مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے کے دوران مشتعل دیہاتیوں اور پولیس میں تصادم ہوگیا جس میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 پولیس اہلکاروں سمیت 6 دیہاتی زخمی ہوگئے۔۔۔۔
VO۔۔۔
جیکب آباد کے مبارکپور تھانہ کی حدود میں واقع میں گاؤں سوڈھو برڑو پر پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو دیہاتی گھروں سے باہر نکل آئے اور پولیس پر پتھراؤ کردیا اس دوران پولیس اور دیہاتیوں میں تصادم ہوگیا تصادم کے دوران پولیس نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے لاٹھی چارج کی جبکہ دیہاتیوں نے پولیس پر ڈنڈو، اینٹوں اور لاٹھیوں سے حملہ کردیا جس میں ایس ایچ او مبارکپور انیس احمد شیخ، ایس ایچ او میرپوربرڑو سعید احمد آغانی، پولیس اہلکار اللہ بخش جکھرانی سمیت 5 اہلکار جبکہ دیہاتیوں میں سے دو خواتین ڈاتل اور صغراں خاتون سمیت منیر احمد، سہیل احمد اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، تصادم کے دوران دو پولیس موبائلوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، پولیس کے مطابق دہشت گردی اور بھتہ خوری کے مقدمات میں ملوث روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے گاؤں پر چھاپہ مارا تو گاؤں والوں نے ملزمان کو بچانے کے لیے پولیس موبائلوں پر حملہ کردیا اور پولیس موبائلوں کے شیشے توڑ دئیے گاؤں والوں کے حملے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 6 اہلکار ڈنڈے اور اینٹیں لگنے سے زخمی ہوگئے، ادھر پولیس چھاپے کے خلاف دیہاتیوں نے بھی احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔۔۔
جیکب آباد :مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری پر مشتعل دیہاتیوں اور پولیس میں تصادم
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے