//

گوادر :پلیری میں تیل بردار پک اپ گاڑی نے کمسن لڑکے کو کچل دیا، لڑکا شدید زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گوادر : پلیری میں تیل بردار پک اپ گاڈی نے کمسن لڑکے کو کچل دیا.

تفصیلات کےمطابق پلیری میں تیل بردار پک اپ گاڈی نے کمسن لڑکے کو کچل دیا. حبیب بلوچ نامی شخص کے اکلوتے بیٹے تلانگ بلوچ کو آج کنٹانی جانے والی تیز رفتار پک اپ گاڈی نے ٹکر مار دی تھی.جس سے وہ شدید زخمی ہوا . زخمی بچے کو کراچی منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں جان بحق ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »