//

پشین میںً ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشین زلزلہ ہوٹل کے ساتھ سی ٹی ڈی کے گاڑی پر ریمونٹ کنٹرول دھماکہ ہوا.

پولیس کے مطابق دھماکے ایس ایچ او سی ٹی ڈی چوہدری اصغر صاحب محفوظ رہے.دھماکے میں 6 آفراد زخمی ہوے ہے.دھماکے میں سی ٹی ڈی کے 3 جوان جبکہ رائگیر 3 آفراد زخمی ہوے ہے .زخمیوں کو طبعی امداد کیلے سول ہسپتال پشین منتقل کردیا ہیں. ضلعی انتظامیہ پشین ڈسٹرکٹ پولیس آفسر منظور بلیدی سی ٹی ڈی ڈپٹی کمشنر پشین ونگ کمانڈر ایف سی پشین نے علاقے کو گہرے میں لیے کر تفتیش شروع کردی ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »