//

بلوچستان پولیس کے2 سو اہلکار برطرف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ پولیس بلوچستان نے دوسو سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کردیا .

نوٹیفکیشن کے مطابق اہلکاروں کو لاپرواہی غیر ذمہ داری اور مسلسل غیر حاضری رہنے پر نوکریوں سے برخاست کیاگیا ہے.کانسٹیبل،ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئیز نوکریوں سے فارغ ہونے والوں میں شامل ہے.لورالائی،سبی،قلات،ژوب،نصیرآباد مکران اور کوئٹہ کے اہلکار فارغ ہونے والوں میں شامل ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »