//

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9 مئی سے متعلق مقدمات زیر سماعت ہیں۔اے ٹی سی پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »