//

زیارت حادثہ: جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: زیارت ڈومیرہ کےواقعے میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کی نمازجنازہ ادا ہوگئی.

تفصلات کے مطابق زیارت ڈومیرہ کےواقعے میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کی نمازجنازہ پشتون باغ مغربی بای پاس قبرستان میں ادا کردی گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز زیارت روڈ پر دوزخ تنگی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔ حادثہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »