//

چارسدہ میں آندھی و طوفانی بارش میں چھتیں گر گئیں، 2افراد جاں بحق، کئی زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشاور: چارسدہ میں آندھی اور طوفانی بارش سے چھتیں اور دیواریں گر گئیں، حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق شبقدر کے علاقے میں طوفانی بارش اور آندھی کے دوران کئی گھروں کی دیواریں اور چھتیں گر نے سے 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک نوجوان شامل ہے، جن کی لاشوں اور دیگر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بارش کے دوران ہونے والے حادثات پر افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو بروقت طبی امداد اور متاثرین کو فوری ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا بھی اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »