//

پی ٹی آئی پرپابندی، خیبر پختونخوا حکومت کا معاملے پرفریق نہ بننے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خیبر پختونخوا حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ، صوبائی حکومت نے پابندی کے معاملے پر فریق نہ بننے کا فیصلہ کیاہے۔

خیبر پختونخوا حکومت نے ساری ذمہ داری پارٹی کی سنٹرل قیادت پر ڈال دی ، صوبائی وزیرقانون آفتاب عالم نے کہا کہ وفاقی حکومت کے حوالے سے سنٹرل پارٹی فیصلہ کرے گی ، معاملات سے متعلق مشاورت کی جائیگی تاہم ان کے گراؤنڈز کافی کمزور ہیں۔صوبائی وزیرقانون نے کہا کہ وفاقی حکومت نے اب بونگیاں مارنا شروع کردی ہیں، آرٹیکل 6 کا مذاق بنا کے رکھ دیا ہے، قانون میں ایسا کچھ نہیں ہے، رجیم چینج کرکے انہوں نے خود ملک سے غداری کی ہے۔آفتاب عالم کاکہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی ایک خط پر کی گئی اس میں کس نے مدد فراہم کی؟ غداری کا کیس ان پر بنتا ہے، وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،آج تک کوئی ایف آئی آر ثابت نہیں کر سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »