//

وزیراعلیٰ بلوچستان سے سینیٹر سردار عمر گورگیج کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے ڈویژنل صدر اور جنرل سیکرٹریز کے وفد کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سینیٹر سردار عمر گورگیج کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے ڈویژنل صدور اور جنرل سیکرٹریز کے وفد کی ملاقات ہوئی.

ملاقات میں پارٹی کی صوبائی سطح پر تنظیم نو سمیت دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ کہنا تھا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کارکنان اور عہدے داران کے مسائل ضلعی سطح پر حل کیے جائیں گے ۔پارٹی کے ورکرز اور عہدے داران ہمارا اثاثہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے منشور پر یقین رکھتی ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کو بلوچستان میں ڈویژنل اور ضلعی سطح پر مزید مستحکم کیا جائے گا۔

صوبہ بھر میں مفاد عامہ کے کاموں کو پوری طرح سے وسعت دی جائے گی ۔ہر ضلع میں اسپورٹس اور کلچرل سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے گا۔پارٹی سطح پر تمام معاملات کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کیا جائے گا۔ پارٹی کے تمام عہدیداران سے آئندہ ہفتے پارٹی امور سے متعلق ایک اور نشت بھی کی جائے گی۔تمام ڈویژنل و ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز نے وزیراعلیٰ کے عوامی خدمت کے وژن کو بھر پور سراہا ۔ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعت سردار سربلند خان جوگیزئی اور ڈویژنل صدور کی شرکت کی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »