//

تربت میں لاپتا افراد کے لواحقین کا دھرنا جاری، شدید گرمی سے مظاہرین کی حالت خراب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تربت میں لاپتا افراد کے لواحقین کا دھرنا شدید گرمی میں جاری، کیمپ میں بیٹھے لاپتا مسلم عارف کے والد عارف بلوچ کی طبیعت بگڑ گئی۔

تربت میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ان کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ شدید گرمی میں بھی ضلعی انتظامیہ کے دفتر کے سامنے پانچ دنوں سے مسلسل جاری، کیمپ میں کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے دس لاپتا افراد کے خاندان دھرنا پر بیٹھے ہیں۔ احتجاجی کیمپ میں بلیدہ سے لاپتہ مسلم عارف کے والد عارف غلام کی طبیعت گرمی کے باعث بگڑ گئی جنہیں طبی امداد دینے کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کیا گیا اور طبی امداد دی گئی۔ واضح رہے کہ ضلع کیچ میں شدید گرمی کے باوجود لاپتا کیے گئے افراد کے اہل خانہ تیسری بار ضلعی انتظامیہ کے آفس کے سامنے کیمپ لگا کر دھرنا دے رہے ہیں، اس دوران متعدد مرتبہ خواتین اور بچے گرمی کے سبب اسپتال منتقل کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »