//

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا.

محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، کوہلو، ہرنائی، لورالائی، نصیر آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.جعفر آباد، جھل مگسی، ڈیرہ بگٹی، سبی، خضدار، قلات، زیارت، مستونگ میں بھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا،جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے.

محکمہ موسمیات کا یہ کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا. قلات میں 35 اور زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا . چمن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 اور ژوب میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 اور تربت میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی میں 36 اور گوادر میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »