//

بلوچستان حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل میں اپنا موقف بھرپور انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ ہونے والے اجلاس سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ہوا.

اجلاس میں صوبے کے مؤقف کو بھرپور انداز سے وفاقی سطح پر پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں صوبے کے مفادات کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا اور تمام فیصلے وسیع تر عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کئیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ وفاقی سطح پر صوبے کے کیس کو بھرپور انداز سے پیش کیا جائے اور وفاق کے ساتھ معاملات کو احسن انداز سے حل کرتے ہوئے صوبے کی مجموعی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ صوبے کے وسائل اور ان سے حاصل ہونے والے محاصل کے حصول کو ممکن بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی ۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ مینا مجید، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ سید سکندر شاہ ،سیکرٹری آبپاشی حافظ عبدالماجد اور سیکرٹری توانائی بشیر احمد خان بازئی سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »