//

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 540 پوائنٹس بڑھ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے.

آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 540 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 32 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 540 پوائنٹس یا 0.67 فیصد اضافے کے بعد 81 ہزار 695 پر پہنچ گیا، جو آخری کاروباری روز 81 ہزار 155 پر بند ہوا تھا۔واضح رہے کہ 15 جولائی کو کے ایس ای-100 انڈیکس 1211 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔ای ایف جی ہرمیس پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو رضا جعفری نے بتایا تھا کہ مارکیٹ میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف کی سطح کا معاہدہ ہونے پر مثبت ردعمل دیکھا جا رہا ہے کیونکہ یہ کلی معاشی استحکام اور اصلاحات کے لیے معاون ثابت ہوگا۔اے کے ڈی سیکیورٹیز کے ڈائریکٹر ریسرچ اویس اشرف نے بھی انہی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے سے سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھانے میں مدد ملی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »