//

عاشورہ کے جلوس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہیں،ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکیورٹی کے حوالے سے بتایا ہے کہ عاشورہ کے جلوس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔

جلوس کی سیکیورٹی پر 8 ہزار سے زائد پولیس، ایف سی اور لیویز اہلکار تعینات ہیں۔جلوس کے راستوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ جلوس کی فضائی اور سیف سٹی کیمروں کے ذریعے نگرانی ہورہی ہے۔ جلوس میں مجموعی طور پر 37 دستے شامل ہیں۔ جلوس عملدار روڈ،لیاقت بازار ،پرنس روڈ سے ہوتے ہوئے عملدار روڈ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »