//

ایران سے مکران تک درآمدی اشیاء لانے کیلئے صرف اور صرف ایرانی بارڈر ہے،جس سے ہم اپنے چھولہے جلانے کیلئے محنت مزدوری کرتے ہیں، حق دو تحریک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حق دو تحریک بلوچستان ،ضلع کیچ کے چیئرمین حاجی ناصر پلیزئی نے ضلعی عہدیداروں و رہنماؤں عیسی غمی،سعید جمعہ،مولانا نصیر احمد،صادق فتح،مولانا عبدالرحمن ودیگر کارکنوں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس کی.

تفصیلات کے مطابق حق دو تحریک بلوچستان ،ضلع کیچ کے چیئرمین حاجی ناصر پلیزئی نے ضلعی عہدیداروں و رہنماؤں عیسی غمی،سعید جمعہ،مولانا نصیر احمد،صادق فتح،مولانا عبدالرحمن ودیگر کارکنوں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنسے خطاب کرتے ہوئے مکران سے متصل پاک ایرانی بارڈر مزید کراسنگ پوائنٹس کھولے جائیں اور ایران سے مکران تک درآمدی اشیاء لانے کیلئے صرف اور صرف ایرانی بارڈر ہے،جس سے ہم اپنے چھولہے جلانے کیلئے محنت مزدوری کرتے ہیں. مگر اس روز گار کو اب چند مفاد پرست اور با اثر شخصیات جیسے مکمل طور پر ہم سے چھیننا چاہتےہیں اور اس پر ایک حدتک قبضہ کرچکے ہیں جس سے عوام شدید تکلیف میں مبتلاء ہے.
انہوں نے کہاکہ بارڈری کاروبار سے وابستہ حقیقی لوگ مشکلات کا شکار ہیں،لوگ مسائل سے دوچار ہیں،گاڈی ڈرائیوروں اور زامیاد مالکان کا گزارہ مشکل سے ہورہاہے،. انہوں نے کہاکہ بارڈر پر بیگار کے نام پر ہم بلوچ ڈرائیورز کی تزلیل مکمل طور پر بند کیا جائے جس سے ہماری عزت نفس مجروح ہو رہی ہے۔حالیہ کچھ دنوں سرکاری اداروں اور انتظامیہ کی طرف سے ہفتے کی دو دن چھٹیوں کا حکم ہوا ہے جو سرا سر نا انصافی ہے، چھٹی کی آڑ میں جمعہ کو سفارشی اور لائن کی گاڑیاں جارہی ہیں اسلئے جمعہ کی چھٹی فوری طور پر ختم کیاجائے یہ فیصلہ قابل قبول نہیں ہے، تاکہ غریب ڈرائیوروں کے گھروں کے بھی چولہے جلیں انہوں نے کہاکہ جالگی بارڈر،گربن باڈر،سنگاوان دشتک باڈر سمیت دشت ومند کے باڈر کھولے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ ضلعی نتظامیہ اور صوبائی حکومت نے اگرمطالبات پر سنجیدہ طور پر اقدامات نہیں اٹھایا تو مکران بھرمیں احتجاج و ہڑتال کریں گے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »