//

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ظہربلوچ کے لواحقین کی جانب سے احتجاجی تحریک کا تیرہواں روز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچ یکجہتی کمیٹی اور لاپتہ ظہیر بلوچ کے اہلخانہ کی جانب سے احتجاجی تحریک کا آج تیرہواں روز ہے اور ریڈ زون سے متصل ہاکی گراؤنڈ چوک یا ایدھی چوک پر دھرنا آج تیسرے روز میں داخل ہوچکا ہے جہاں مرد مظاہرین سمیت خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔

گزشتہ روز حکومت بلوچستان کی جانب سے گرفتار کی جانے والی خواتین کو وعدے کے عین مطابق رہا کردیا گیا تھا البتہ 27 کے قریب مرد مظاہرین اب بھی پولیس کی تحویل میں ہیں۔گزشتہ روز مظاہرین کی جانب سے حکومت کو 4 بجے تک کا الٹی میٹم دیا گیا تھا کہ لاپتہ ظہیر بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے اور اگر وہ مجرم ہے تو اس کو عدالت میں پیش کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے مگر اس مطالبہ پر عمل درآمد نہ ہوسکا لہذا آج مظاہرین کی جانب سے احتجاج میں تیزی لائی گئی ہے اور ہاکی گراؤنڈ چوک کے ساتھ ساتھ کویٹہ کراچی قومی شاہراہ کو سونا خان کے مقام پر جبکہ کویٹہ سبی شاہراہ کو پرانا کسٹم کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کر کے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے جس سے شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

حکومت کی جانب سے متعدد بار مظاہرین سے مذاکرات کے لئے مختلف وفود بھیجے گئے مگر مظاہرین نے مذاکرات کرنے سے صاف منع کردیا ہے ۔حکومت بلوچستان کا موقف ہے کہ ظہیر بلوچ نامی کوئی بھی شخص پاکستان کے کسی ادارے کی حراست میں نہیں ہے مگر مظاہرین بضد ہیں کہ حکومت پاکستان کے کسی ادارے کی ہی جانب سے ظہیر بلوچ کو لاپتہ کیا گیا ہے اور اس کی بازیابی تک دھرنا جاری رہیگا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلد ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ہم دوبارہ ریڈ زون کی جانب مارچ کرینگے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »