//

نیپرا کی بجلی کے گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیپراکی جانب سے بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری دے دی گئی ہے۔

گھریلو صارفین کےعلاوہ دیگر صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور کیا گیا ہے۔نیپرا نے یکم جولائی 2024 سے فکسڈ چارجز لگانے اور اضافےکی منظوری دی ہے، بجلی کے گھریلو صارفین پر پہلے فکسڈ چارجز عائد نہیں تھے، فکسڈ چارجز قیمت کا حصہ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پرگھریلو صارفین کے لیے 200 روپے فکسڈ چارجز عائد ہوں گے جبکہ ماہانہ 401 سے500 یونٹ بجلی کے استعمال پر400 روپے فکسڈ چارجز ہوں گے۔ماہانہ 501 سے 600 یونٹ استعمال پر 600 روپے جبکہ ماہانہ 601 سے 700 یونٹ استعمال پر فکسڈ چارجز 800 روپے لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔

ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز عائد ہوں گے۔نیپرا نے صنعتی صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز 184 فیصد بڑھانے کی بھی منظوری دی ہے، صنعتی صارفین کےلیے ماہانہ فکسڈ چارجز 440 سے بڑھ کر 1250 روپے ہوجائیں گے۔بجلی کےکمرشل صارفین کےلیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں150 فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے، کمرشل صارفین کے لیے فکسڈ چارجز 500 سےبڑھ کر 1250 روپے ہوجائیں گے۔زرعی ٹیوب ویلز صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 100 فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے، ان صارفین کے لیے فکسڈ چارجز 200 سے بڑھ کر 400 روپےہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »