//

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع ہو گئی۔

واٹر کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کو پانی سپلائی کرنے والے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے 72 انچ قطر کی لائن متاثر ہو گئی تھی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 72 انچ قطر کی لائن کی مرمت مکمل ہو گئی ہے۔ترجمان واٹر بورڈ نے کہا کہ اطلاع ملنے پر واٹر بورڈ حکام نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ لائن کا معائنہ کیا اور لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »