//

جعفرآباد:سیلاب سے نمٹنے کے لیئے ڈپٹی کمشنرجعفرآباد کی زیرنگرانی ہائیوی مشینری کی ایکسرسائیز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کےضلع جعفرآباد میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیئے ڈپٹی کمشنرجعفرآباد اظہرشہزاد کی زیرنگرانی ہائیوی مشینری کا ایکسرسائیزکیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کےضلع جعفرآباد میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیئے ڈپٹی کمشنرجعفرآباد اظہرشہزاد کی زیرنگرانی ہائیوی مشینری کا ایکسرسائیزکیا گیا۔جس میں تمام ڈیپارٹمنٹ کے مشینری کوایمرجنسی کی صورت حال میں کام آنے کے لیئےچلا کرچیک کیا گیا ہے۔سیلابی پانی کوکٹ لگا کر راستہ دینے یا پھر آبادی کوہٹ کرنے والے پانی کی رہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیئے سی اینڈڈبلیو اور ایری گیشن کے مشینری کا جائزہ بھی لیا گیا۔کسی زخمی یا پھر مریض کوفوری طور پر طبی امدادمہیاکرنے کے لیئے محکمہ صحت کا عملہ اور ایمبولنس گاڑیوں کاعملی طور پرجائزہ لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »