//

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد کفایت اللّٰہ ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے مطلوب دہشت گرد کفایت اللّٰہ کو ہلاک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے مطلوب دہشت گرد کفایت اللّٰہ کو ہلاک کردی. سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد تھانہ درابن حملہ کیس میں مطلوب تھا۔ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ، کارتوس اور دستی بم برآمد ہوئے۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ڈیرہ ٹاؤن کے علاقےحکمت آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔حکام کے مطابق 2023 میں درابن تھانہ حملہ میں 24 جوان شہید، 33 زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »