//

آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق آذر بائیجان کے صدر وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں شہباز شریف صدر آذربائیجان کے استقبال کے لیے ائیر پورٹ پر موجود رہے۔آذربائیجان کے صدر دو روزہ دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ دونوں فریق دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »