//

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میںموسم گرم، تربت میں 45 سینٹی گریڈ ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ژوب ،بارکھان،کوہلو،سبی،ڈیرہ بگٹی،جھل مگسی ،لورالائی،خضدار،آوران گوادر ،لسبیلہ،اور گردونواح میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.

تفصیلات لے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ژوب ،بارکھان،کوہلو،سبی،ڈیرہ بگٹی،جھل مگسی ،لورالائی،خضدار،آوران گوادر ،لسبیلہ،اور گردونواح میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ر قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ر سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ رنوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رتربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈجبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 36 اور گوادر میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »