//

بارکھان : رکنی لورالائی کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے مزمت کرنے پر موٹر سائیکل سوار کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بارکھان رکنی لورالائی روڈ بابانی اڈا کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لیا مزمت کرنے پر ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کردی گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا.

بارکھان رکنی لورالائی روڈ بابانی اڈا کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین لیا مزمت کرنے پر ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کردی گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا مقامی لوگوں نے زخمی شخص کو رکھنی ہسپتال منتقل کر دیا ہے زخمی شخص کی شناخت کریم ولد محمد رمضان قوم حاجوانی کے نام سے بتائی جا رہی ہے طبی امداد کے بعد زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں رکھنی ہسپتال سے ڈی جی خان ریفر کردیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »