وش ویب:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، چینی شہریوں سے متعلق سیکیورٹی آڈٹ کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر یقینی بنایا جائے، متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے نئے ایس او پیز پر 100 فیصد عملدرآمد کو یقینی بنائی۔وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وفاقی سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری دفاع، انچارج نیشنل کورآرڈینیٹر نیکٹا، کورآرڈینیٹر نیشنل ایکشن پلان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔اس کے علاوہ تمام صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز، آئی جیز پولیس اور سیکریٹریز داخلہ وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔
اجلاس میں چیف سیکرٹریز و آئی جیز پولیس نے اجلاس کو چینی شہریوں کی حفاظت کے سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات کے متعلق آگاہ کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، چینی شہریوں سے متعلق سیکیورٹی آڈٹ کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر یقینی بنایا جائے، متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے نئے ایس او پیز پر 100 فیصد عملدرآمد کو یقینی بنائی۔محسن نقوی نے کہا کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے ایس او پیز تمام متعلقہ اداروں کی مشاورت سے تیار کئے گئے ہیں، حتی الوسع کوشش کی گئی ہے کہ ان ایس او پیز میں سیکیورٹی کے تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ میں کام کرنے والے ادارے مزید سفارشات سے بھی آگاہ کریں، کور کمیٹی ان سفارشات کا جائزہ لے گی، اگر کہیں بھی بہتری کی گنجائش ہوئی تو ان سفارشات پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے گا۔
چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،محسن نقوی
متعلقہ خبریں
>وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی 0 تبصرے
>چیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا 0 تبصرے
>ملیر میں پاکستان اسٹیٹ آئل کے تیل کی چوری کا انکشاف قومی خزانے کو نقصان، پولیس اہلکاروں پر بھی ملوث ہونے کا شبہ 0 تبصرے
>سولرائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیا 0 تبصرے
>ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگ 0 تبصرے
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی
وش ویب: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو معاشی…
0 تبصرےچیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
وش ویب:چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
0 تبصرےسولرائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیا
وش ویب: عالمی مالیاتی فنڈ نے سولر پینلز کے بڑھتے ہوئے رحجان کے باعث قومی…
0 تبصرےڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگ
وش ویب: آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر…
0 تبصرےوزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی

0 تبصرے