وش ویب:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسد قیصر میرے لیے قابل احترام ہیں، جب یہ اسپیکر تھے اپوزیشن لیڈر کو بولنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی یہ ریکارڈ پر ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے گندم ایکسپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دی، گندم درآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کے دورِ حکومت میں پہلے گندم امپورٹ ہوئی اور پھر ایکسپورٹ ہوئی۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اربوں کھربوں روپے کہاں گئے کسی کو کوئی معلوم نہیں۔وزیرِ اعظم کے اسد قیصر سے متعلق ریمارکس پر اپوزیشن کی جانب سے نعرے لگائے گئے۔
’’میاں صاحب بطور اپوزیشن لیڈر کئی کئی گھنٹے تقریر کرتے تھے‘‘
قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے میرے متعلق بات کی، آپ سے درخواست ہے کہ پرانا ریکارڈ نکال لیں، میاں صاحب بطور اپوزیشن لیڈر کئی کئی گھنٹے تقریر کرتے تھے۔اسد قیصر کا کہنا ہے کہ تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ کی تقریر سے پہلے اپوزیشن نے بات کی، شہباز شریف نے بطور اپوزیشن لیڈر 84 گھنٹے تقریر کی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دورِ حکومت میں تو تقریریں لائیو چلتی تھیں، اب یہاں پر سینسرشپ ہے جو شرم کا مقام ہے، یہاں کیمرے نہیں چل رہے، اب اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپے مارے جاتے ہیں۔
میاں صاحب بطور اپوزیشن لیڈر کئی کئی گھنٹے تقریر کرتے تھے۔اسد قیصر
متعلقہ خبریں
ن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء
وش ویب : پنجگور خدابادان میں گزشتہ ہفتے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق…
0 تبصرےجیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کا سود کے کاروبار کیخلاف ریلی کا انعقاد
وش ویب: جیکب آباد میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سود کے بڑھتے ہوئے کاروبار…
0 تبصرےکراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وش ویب: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید…
0 تبصرےاسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
وش ویب: وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام…
0 تبصرےن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء

0 تبصرے