//

شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو ان کے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو ان کے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین میں حاضر سروس فوجی افسران، جوانوں، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ کیپٹن اسامہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »