//

بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل میں جواب جمع کرادیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل میں جواب جمع کرادیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر عمران خان نے تحریری جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ کسی کی کرپشن بچانے کےلیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ری پبلک میں بھی نہیں ہوتیں، کرپشن معیشت کےلیے تباہ کن اور منفی اثرات مرتب کرتی ہے، مجھ سے دورانِ سماعت جسٹس اطہرمن اللہ نےکہا ترامیم کا فائدہ آپ کوبھی ہوگا مگر میرا مؤقف واضح ہے کہ میری ذات کا نہیں بلکہ ملک کا معاملہ ہے،بانی پی ٹی آئی نے تحریری جواب میں کہا کہ پارلیمنٹ کو قانون سازی آئین کے مطابق کرنی چاہیے، نیب اختیارات کا غلط استعمال کرتا ہے تو ترامیم اسے روکنےکی حد تک ہونی چاہیے، اختیارات کا غلط استعمال کرنےکی مثال میرے خلاف نیب کا توشہ خانہ کیس ہے، نیب نے مجھ پرکیس بنانے کے لیے ایک کروڑ 80 لاکھ کا نیکلس 3 ارب 18 کروڑ روپے کا بتایا۔ عمران خان نے اپنے جواب میں کہا کہ ماضی میں کرپشن کرنے والوں نے قوانین اور پارلیمنٹ کو اپنی ڈھال بنایا، کرپشن کو بچانے کےلیے کی گئی ترامیم عوام کا قانون پر سےاعتبار اٹھا دیتی ہیں، قوانین کا مقصد کسی فرد واحد کےلیے نہیں بلکہ عوام کے لیے ہونا چاہیے اور سپریم کورٹ کو حقائق کے سامنے آنکھیں بند نہیں کرنی چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہےکہ ماضی کےفیصلے مدنظر رکھتے ہوئے اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے کیسز پر سماعت نہ کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »