//

گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا چوتھا روز، بلوچستان سے کوئی ٹرک سندھ اور پنجاب نہ جاسکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈز ٹرانسپورٹ کی جانب سے چوتھے روز بھی بلوچستان سے کوئی ٹرک سندھ اور پنجاب نہ جاسکا جس کی وجہ سے سامان لانے اور لے جانے پر تاجروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .

ٹرانسپورٹروں کے مطابق ہڑتال کو پورے ملک کے سطح پر پھیلائیں گے کیونکہ پنجاب اور سندھ میں جگہ جگہ ٹرکوں کو روک کر انہیں ہزاروں روپے چالان اور جو ڈرائیور بحث کرتا ہے انہیں تھانے میں بند کر کے ایک ہفتے کیلئے ہزاروں روپے وصول کر کے چھوڑ دیتے ہیں جس کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیئر مین حاجی نور احمد شاہوانی نے کے تمام گڈز کاگزشتہ روز سے سندھ اور پنجاب بند کرنے کا اعلان کیا ہے تمام ٹرک مختلف شاہراہوں پر احتجاجاً کھڑے ہیں حکومت کی جانب سے تا حال ان سے مذاکرات نہیں کئے گئے ہیں اگر یہی صورتحال رہا تو تاجروں کو سامان لانے اور لے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »