//

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، باپ اور بیٹا جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کینٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کینٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا. جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا کی شناخت مطیع اللہ ولد عبدالواحد عمر 32 سال، ابو بکر ولد مطیع اللہ عمر 3 سال ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »