//

ماہ جولائی بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 37 حادثات رپورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر ماہ جولائی میں ہونے والے 37مختلف حادثات کے دوران 1 شخص جاں بحق اور 90افراد زخمی ہوئے.

بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر حادثات کی جاری میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق 6 جولائی کو بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 37 حادثات ہوئے جن میں 1 شخص جاں بحق اور 90 افراد زخمی ہوئے ، سب سے زیادہ حادثات کوئٹہ ژوب روڈ پر 8 حادثات میں 27 افراد زخمی ہوئے ، این 25 لسبیلہ روڈ پر حادثات میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر سب سے زیادہ حادثات رونما ہوتے ہیں ان حادثات کے دوران کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشت گردی کی وارداتوں سے بھی زیادہ 6 سے 8 ہزار لوگ لقمہ اجل بنتے ہیں جس کی بڑی وجہ بلوچستان میں مرکزی شاہراہوں کا دو رویہ نہ ہونا اور سڑکوں کی خستہ حالی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »