//

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ہزارگنجی چورنگی کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز و دیگر اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »