//

وزیر اعظم پاکستان سے وزیر اعلٰی بلوچستان کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی.

ملاقات میں صوبے کی مجموعی ترقی اور منصوبوں سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی. وزیر اعلٰی بلوچستان نے وفاقی اور صوبائی پی ایس ڈی پی میں مفاد عامہ سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا .وزیر اعلٰی بلوچستان کا صوبے میں زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی کے منصوبوں کے لئے صوبائی حکومت کی معاونت پر اظہار تشکر کیا. وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کی خصوصی توجہ کے لئے پرامید ہیں.بلوچستان میں امن و امان تعلیم اور صحت کے شعبوں پر توجہ دے رہے ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »